ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کر دیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن نے ملک کے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کی سروسز فراہم کرنے کے لئے، سلام فیملی تکافل لمیٹڈ کو پہلے ڈیجیٹل فیملی تکافل آپریٹر کا لائسنس جاری کر دیا ہے۔