• news

یوٹیلیٹی سٹورز پروزیر اعظم پیکج  جون تک جاری رکھنے کا امکان 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) یوٹیلیٹی اسٹورز پروزیر اعظم پیکج جون 2024 تک جاری رکھنے کا  امکان ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیاء  پر سبسڈی برقرار رہے گی،چینی،آٹا،گھی،دالوں اورچاول پربی آئی ایس پی صارفین ک سب سڈی ملے گی۔،یوٹیلیٹی اسٹورزپر بی آئی ایس پی صارفین کیلئے چینی کی قیمت 109روپے فی کلو ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن