انگلینڈ کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو 92سال کی عمر میں چل بسے
لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلینڈ کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو انتقال کرگئے۔انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ بیٹر اور ریفری رامن سوبا رو کے انتقال کی تصدیق کردی۔ان کی عمر 92 برس تھی۔