پی پی 133 ہائیکورٹ نے ن لیگی امیدوار رانا ارشد کے خلاف درخواست گزار کو پٹیشن میں ترمیم کی اجازت دے دی
لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی پی 133 ننکانہ شاہکوٹ سے ن لیگی امیدوار رانا ارشد کی کامیابی کیخلاف درخواست گزارکو پٹیشن میں ترمیم کی اجازت دے دی، وکیل نے نوٹیفکیشن کو پٹیشن کا حصہ بنانے کی اجازت مانگی۔