• news

 سرکاری ملازمین کی  رضاکارانہ  ریٹائرمنٹ پر3ماہ کے پیشگی نوٹس کی شرط لاگو

پشاور(بیورو رپورٹ)حکومت نے سرکاری ملازمین  کے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر3ماہ کے پیشگی نوٹس کی شرط لاگوکر دی ہے، وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کر دیا، وزارت خزانہ کے مطابق 25سال مکمل کرنے والے سرکاری ملازمین رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے بارے پیشگی آگاہ کرنے کے پابند ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن