انٹرنیشنل بانڈز کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ کے زخائر میں اضافہ
کراچی ( کامرس رپورٹر) ایک ارب ڈالر کے انٹرنیشنل بانڈز کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کے ذخائر میں 1کروڑ 44لاکھ ڈالر سے 8 ارب 4 کروڑ 3 لاکھ ڈالرسے بڑھ کر 8 ارب 5کروڑ 47لاکھ ڈالر ہوگئے۔