• news

ایکس (ٹوئٹر) پر پابندی کے خلاف درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوا دی گئی 

لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی کیخلاف کیس فائل چیف جسٹس  کو بھجوا دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے اسی نوعیت کی ایک درخواست جسٹس عاصم حفیظ کے روبرو زیر سماعت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن