• news

بیرون ملک فرار کی کوشش ‘قتل واردات میں ملوث اشتہاری ایئر پورٹ سے گرفتار

لاہور(نامہ نگار) پنجاب پولیس نے قتل کی واردات کے بعد بیرون ملک فرارکی کوشش کرنیوالے ملزم کو ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا ۔ اشتہاری مجرم اکرام نصیر نے 2022 میں تھانہ کنجاہ گجرات کی حدود میں شہری کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن