• news

شراب فروش ہیڈ کانسٹیبل رنگے ہاتھوں گرفتار 

لاہور(نامہ نگار) ایس ایچ او سبز ہ زار انسپکٹر سید قمر عباس نے کارروائی کرکے ہیڈ کانسٹیبل لطیف رضا کو شراب فروشی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔ملزم عرصہ دراز سے مختلف علاقوں میں شراب فروشی کر رہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن