• news

پی ٹی آئی  ایم این اے عمر فاروق کی  ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے درخواست، سماعت 28 مئی تک ملتوی 

 لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے پی ٹی آئی کے ایم این اے عمر فاروق کی درخواست پر سماعت 28مئی تک ملتوی کردی۔ درخواست گزار کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمات اور انکوائریوں کا ریکارڈ پیش کر دیا گیا  تھا۔

ای پیپر-دی نیشن