چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے مزید 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری
لاہور (نامہ نگار) پنجاب حکومت نے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق صوبہ بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کے لئے 37بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دی گئی ہے۔