• news

چیف جسٹس ہائیکورٹس کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج 

 لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج کردیئے گئے۔ درخواست میں پانچ ہائیکورٹس کے رجسٹرارز، چاروں صوبوں اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ ہائیکورٹس کے چیف جسٹس  صوابدیدی اختیارات کا غیرآئینی استعمال کر تے ہیں، ہائیکورٹس کے انتظامی اختیارات فرد واحد چیف جسٹس کی بجائے انتظامی کمیٹیوں کے پاس ہونے چاہئیں۔

ای پیپر-دی نیشن