• news

اردن میں دنیا بھر کی انوکھی سرجری، مریض کوبے ہوش کیے بغیر دماغ کا آپریشن

عمان(این این آئی)اردن کے دارالحکومت عمان کے پرنس حمزہ ہسپتال کے نیورو سرجری کے شعبے میں اردنی ڈاکٹروں نے 20 سالہ مریض کا بغیر  بے ہوش کئے بغیر برین ٹیومر ہٹانے کا آپریشن کیا۔ برین ٹیومر کی سرجری اردن میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن