• news

 ڈی آئی خان میں شہید پانچ کسٹمز اہلکاروں کیلئے تعزیتی ریفرنس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ڈی آئی خان میں شہید ہونے والے پانچ کسٹمز اہلکاروں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا۔ ایف بی آر کے کسٹمز اہلکار18 اپریل کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے شہید کئے گئے تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن