حکومتی احکامات پر ایپل نے چین میں واٹس ایپ اور تھریڈز کو ایپ سٹور سے ڈیلیٹ کر دیا
بیجنگ (نیٹ نیوز) ایپل نے چین میں ایپ سٹور سے واٹس ایپ اور تھریڈز ایپس کو ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ امریکی کمپنی کی جانب سے یہ اقدام چین کی حکومت کی ہدایت پر کیا گیا جس کی جانب سے ان ایپس کو قومی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا گیا تھا۔