• news

آئی ایم ایف کے 29 اپریل تک کے  اجلاس میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ نے 29 اپریل تک شیڈول میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل کر لیا۔ بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر ملیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن