• news

 ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 ء ہارنے کا کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہیے: محمد عامر

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامرنے کہا ہے کہ ہ 2019 کی بہ نسبت آج خود کو فٹ محسوس کر رہا ہوں، پاکستان کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ہار نے کا کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہیے۔میں ٹیم کیلئے ہر طرح کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن