ضمنی انتخابات ، دفعہ 144 کا نفاذ ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور (خبرنگار) ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ عدالت ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کا نوٹی فکیشن معطل کرنے کا حکم دے۔