• news

اڑھائی ارب کے 22 لاکھ سے زائد ای چالانز کی وصولی، لاہور ٹریفک  پولیس نے خصوصی ٹیمیں بنا دیں

لاہور(نامہ نگار)سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار کر لیا گیا۔ اڑھائی ارب روپے سے زائد کے چالانز کی رقم وصولی کے لئے ٹریفک وارڈنز کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ گزشتہ کئی برس سے شہر میں 22 لاکھ سے زائد ای چالانز ابھی تک ادا نہیں کئے گئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن