• news

سرگودھا: قتل کے مجرم کو سزائے موت  5 لاکھ روپے جرمانے کا حکم

 سرگودھا (نمائندہ خصوصی) ایڈ یشنل سیشن جج افتخار احمد نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے قاتل کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے معاوضہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔ پھلروان کے علاقہ میں ثقلین فاروق نے 30 نومبر 2022ء کو مقدمہ بازی کے تنازعہ میں فائرنگ کر کے حسن محمودکو قتل کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن