• news

شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے  وارہیڈ کا تجربہ

پیانگ یانگ(این این آئی) شمالی کوریا نے انتہائی جدید اور نئے قسم کے اینٹی ائیرکرافٹ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق ملک کے میزائل بنانے والے ادارنے نے غیرمعمولی طورپر بڑے اور طاقت ور وار ہیڈ کا تجربہ کیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن