• news

 خرم منورمنج کی بلاجوازگرفتاری قابل مذمت ہے:نصیر احمد،خرم منور

خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) زمینداراورسماجی راہنما چوہدری نصیر احمدکاکہنا ہے خرم منورمنج کی بلاجوازگرفتاری قابل مذمت ہے۔ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے خرم منورمنج جیسے لیڈرکوڈرایانہیں جاسکتا۔حکومت ہوش کے ناخن لے۔حکومت پنجاب کی ایماء پر ایم این اے خرم منورمنج کی غیر قانونی گرفتاری انتہائی شرمناک ہے۔فارم 47 کی پیداوارپنجاب حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اسے سمجھ نہیں آرہی کہ تحریک انصاف کی مقبولیت کو کس طرح کم کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن