محمد رضوان بھی ٹی ٹونٹی سیریز سے آئوٹ
لاہور(سپورٹس رپورٹر)محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے آؤٹ ہو گئے۔محمد رضوان کو بیٹنگ کے دوران دائیں طرف ہیمسٹرنگ کی تکلیف محسوس ہوئی۔ڈاکٹر نے احتیاط کے طور پر رضوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز نہ کھیلنے کا۔مشورہ دیاہے۔قبل ازیں اعظم خان بھی سیریز سے باہر ہوچکے ہیں ۔