• news

تراویح اور تہجد کی نمازوں کا سمعی و بصری  ڈیجیٹل قرآن کے نام سے لانچ 

مکہ مکرمہ (اے پی پی) الحرمین الشریفین میں دینی امورکے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں تروایح اور تہجد کی نمازوں کا سمعی و بصری ڈیجیٹل قرآن  کے نام سے لانچ کیا گیا ہے۔الحرمین الشریفین میں دینی امور کے سربراہ  کی جانب سے جاری بیان میں  کہا گیا ہے کہ  ڈیجیٹل قرآن کریم الفرقان کو کیوآرکوڈ کے ذریعے سکین کرکے سنا اور دیکھا جاسکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن