• news

فیصل آباد: ماحولیاتی آلودگی کے خلاف  کارروائی‘ بھٹہ مالکان کو 24 لاکھ جرمانہ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) محکمہ تحفظ ماحول نے زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے 6 بھٹہ جات پر آپریشن رکوادیا جبکہ خلاف ورزی پر19 بھٹہ مالکان کیخلاف مقدمات درج کرائے اور 24 لاکھ روپے جرمانہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن