انٹرمیڈیٹ امتحانات ‘طلباء کیلئے ’’شکایات پورٹل‘‘ متعارف کرادیا گیا
لاہور(نیوز رپورٹر)پنجاب آئی ٹی بورڈ نے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے انٹرمیڈیٹ طلباء و طالبات کے امتحانات سے متعلق شکایات کے اندراج کیلئے BISE ایگزامینیشن کمپلینٹس پورٹل متعارف کرایا ہے۔ طلباء و طالبات اور والدین https: