• news

پاکستان ، ویسٹ انڈیز ویمن ون ڈے سیریز کا تیسرامیچ آج کھیلا جائے گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج منگل کونیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔مہمان ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کو میزبان پاکستان کی ٹیم کیخلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت ہیلی میتھیوز کریں گی جبکہ پاکستان ٹیم کو نداڈار لیڈ کریں گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن