جیل ٹرائل کیخلاف عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر ہوم ڈیپارٹمنٹ سے دوبارہ جواب طلب
لاہور(خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے جناح ہاوس کے باہر جلاوگھیراو مقدمے کے جیل ٹرائل کے خلاف عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر ہوم ڈیپارٹمنٹ وفریقین سے آئندہ سماعت پر دوبارہ جواب طلب کرلیا۔