• news

زاہد محمود گورایہ کی رہائی کی درخواست ضمانت پر آج جواب طلب

لاہور(خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے زاہد محمود گورایہ کی رہائی کی درخواست ضمانت پر آج جواب طلب کرلیا،درخواست میں موقف اپنایا گیا چیف جسٹس نے زاہد محمود گورایہ کو جسٹس سلطان تنویر سے بدتمیزی کرنے پر چھ ماہ جیل بھیج دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن