• news

اداروں کے نام سیاسی شخصیات سے منسوب کرنے کی درخواست خارج کرنے کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل

لاہور(خبر نگار)سرکاری اداروں کے نام سیاسی شخصیات سے منسوب کرنے کی درخواست خارج کرنے کے فیصلے  کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی گئی، درخواست گزار کے وکیل ندیم سرور نیاپیل میں موقف اختیار کیا کہ سنگل بینچ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا۔

ای پیپر-دی نیشن