• news

فرمودہ  اقبال

جس مایوسی اور دل گرفتگی میں آج کل دنیا گرفتار ہے اور جس زیر اثر انسانی تہذیب کو ایک زبردست خطرہ لاحق ہے، اس کا علاج نہ تو عہدِ وسطیٰ کی صوفیانہ تحریک سے ہو سکتا ہے اور نہ جدید زمانے کی وطنیت اور لادینی اشتراکی تحریکوں سے۔ اس وقت دُنیا کو حیات نو کی ضرورت ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن