سینٹ نشستوں پر انتخاب لڑنے کا معاملہ، اسلام آباد کا ڈومیسائل لازمی قرار دینے کیلئے فریقین کو نوٹسز
اسلام آباد ( وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وفاقی دارالحکومت سے سینٹ کی نشستوں پر انتخاب لڑنے کے لئے اسلام آباد کا ڈومیسائل لازمی قرار دینے کے لئے دائر درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر کے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔