• news

لاہور میں ایرانی صدر کی آمد پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات 

لاہور (نامہ نگار) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔ اس موقع پر شہر میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کر کے پولیس کی غیر معمولی نفری تعینات کی گئی تھی۔ ایرانی صدر کی آمد سے قبل اور لاہور میں موجودگی کے دوران مختلف شاہراہیں عام ٹریفک کیلئے مکمل بند رکھی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن