موسیٰ الٰہی کوگجرات کے عوام نے خدمات پرکامیاب دلائی:عزیزہ سعید
لاہور( لیڈی رپورٹر ) ق لیگ شعبہ خواتین کی جنرل سیکرٹری عزیزہ سعید نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں موسیٰ الہٰی کوگجرات کے عوام نے خدمات کے اعتراف میں تاریخی کامیابی سے ہمکنار کروایا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں کیا۔