• news

مولانا منظور چنیوٹی کے بیٹے  مولانا ادریس انتقال کر گئے

چنیوٹ (نمائندہ نوائے وقت) سابق ممبر پنجاب اسمبلی مرحوم مولانا منظور احمد چنیوٹی رحمتہ اللہ علیہ کے بیٹے  مولانا محمد ادریس چنیوٹی وفات پا گئے۔ نماز جنازہ تبلیغی مرکز چنیوٹ میں ادا کی گئی۔  وقافی وزیر قیصر احمد شیخ مرحوم کی مغفرت کی دعا کی۔

ای پیپر-دی نیشن