• news

این اے 43،دوبارہ گنتی روکنے کے خلاف دائر حکم امتناعی میں توسیع

 پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے این اے 43 ٹانک میں دوبارہ گنتی روکنے کے خلاف دائر حکم امتناعی میں توسیع کردی۔مقدمے کی سماعت جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس خورشید اقبال پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے کی۔

ای پیپر-دی نیشن