• news

 اچھرہ میں ٹریفک وارڈن نے قیمتی موبائل مالک کو واپس کر دیا

لاہور (نامہ نگار) اچھرہ سیکٹر میں ٹریفک وارڈن نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک وارڈن نعمان نے اچھرہ میں سڑک سے ملنے والا قیمتی موبائل فون مالک کے حوالے کر دیا ہے۔ موبائل فون واپس ملنے پر شہری خوشی سے نہال ہوگیا اور وارڈن کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر-دی نیشن