• news

 ممبر قومی اسمبلی فتح اللہ خان کو کوئی شوکاز نوٹس جاری نہیں کیا: نئیر حسین بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نئیر حسین بخاری نے  ایم این اے فتح اللہ خان کو شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید کی ہے۔  فتح اللہ خان پاکستان پیپلزپارٹی کا اثاثہ ہیں، پارٹی کو ان کی خدمات پر فخر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن