• news

صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی کی نئی کتاب ’’ من کی نگری’’ شائع 

لاہور (کلچرل رپورٹر)معروف مصنف اور قانون دان صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی کی نئی کتاب ’’ من کی نگری‘‘ شائع ہوکر مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ صوفیانہ افکار  اور روحانی تجربات کے نچوڑ پر مشتمل تحریروں کے اس خوبصورت مجموعے کو پاکستان کے بڑے اور معروف اشاعتی  ادارے قلم فاونڈیشن انٹرنیشنل نے بڑے اہتمام اور دلجمی کے ساتھ شائع کیا ۔اشرف عاصمی پیشے کے اعتبار سے قانون دان ہیں۔لیکن صاحبِ بصیرت اور صاحبِ فکر درویشن منش انسان ہیں۔علامہ اقبالؒ نے فرمایا تھا اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی۔’’من کی نگری‘‘سراغ زندگی پانے ،منزل تک پہنچنے کا راستہ بتاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن