ضمنی الیکشن پر دفعہ 144 کے خلاف ہائیکورٹ نے دلائل طلب کر لئے
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں ضمنی الیکشن میں مختلف شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت 2 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے ضمنی الیکشن میں مختلف شہروں میں دفعہ 144کے نفاذ کے خلاف شہری کی درخواست پر سماعت کی۔ اگلے ہفتے کا وقت دیتا ہوں۔