• news

جاپان میں7 سال تک نر سمجھا جانے والا دریائی گھوڑا مادہ نکلی

ٹوکیو(نیٹ نیوز) جاپان میں چڑیا گھر انتظامیہ کی نا اہلی کہیں یا دریائی گھوڑے کی چالاکی جس نے 7 سال تک اپنی جنس کے حوالے سے انتظامیہ کو دھوکے میں رکھا۔

ای پیپر-دی نیشن