• news

اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر بیٹی‘ ڈرائیور سمیت ٹریفک حادثہ میں زخمی

تل ابیب (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثے میں وزیر کی بیٹی اور ڈرائیور بھی زخمی ہو گئے۔ ایتمار بن گویر کی گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا کر الٹ گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن