• news

 کراچی میں  آٹے کا شدیدبحران ، وفاقی حکومت کو  نوٹس لینا چاہیے،ایم کیو ایم

اسلام آباد( آ ئی این پی)ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق نے کہا ہے کہ کراچی میں  آٹے کاشدید بحران ہے وفاقی حکومت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے وہ جمعہ کوایوان میں پوائنٹ اف ارڈر پر گفتگو کر رہی تھی کراچی میں آٹے کا بحران پہلے ہم دیکھ چکے ہیں،کراچی پانی بجلی گیس سے محروم ہے کراچی آٹے کا بحران مزید نہیں سہہ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ایشیاہ خوردونوش و نوش کا شدید بحران ہے اور مہنگی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو فوری طور پر حل کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن