نیوزی لینڈ سے شکست،گرین شرٹس نے ننھے فینز کو رلا دیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی20میچ میں شکست نے شائقین کو مایوس کردیا۔ شائقین سے فل سٹیڈیم میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے ننھے فینز شکست پر دلبراشتہ نظر آئے جسکی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔