آسٹریلیا اور چین کے محققین نے گندم کی فصل کی تباہ کن بیماری کا توڑ دریافت کرلیا
کینبرا(شِنہوا)آسٹریلیا اور چین کے محققین نے گندم کی فصل کی ایک تباہ کن بیماری کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔ تحقیق نانجنگ زرعی یونیورسٹی کے تعاون سیایڈیلیڈ یونیورسٹی کی ٹیم کی جانب سے کی گئی۔