• news

منی پور میں سی آرپی ایف پر حملہ، پیرا ملٹری سی آر پی ایف کے 2اہلکار ہلاک، متعدد زخمی 

نئی دہلی (کے پی آئی ) بھارت کی شورز زدہ ریاست منی پور میں ایک حملے میں پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوکی علیحدگی پسندوں نے منی پور کے بشنو پور ضلع میں گِذشتہ شب نارنسینا کے مقام پر آئی آر بی این (انڈیا ریزرو بٹالین) کے ایک کیمپ پر حملہ کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن