فیصل آباد میں اوباشوں کی 3 خواتین‘کامونکی کم سن سے زیادتی
فیصل آباد‘کامونکی (نمائندہ خصوصی) اوباش افراد نے تین خواتین اورایک نوجوان کو ہوس کا نشانہ بنا دیا‘کامونکی محبوب نگر کے (س) کو عبداللہ روڈ کے سبحان نے ورغلا پھسلا کر بدفعلی کا نشانہ بناڈالا‘ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ میں (ر)، تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقوں میں (ص) اور (ک) کو اوباش ملزموں نے گھروں میں گھس کر اسلحہ کے زور پر ڈرا دھمکا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔