• news

’’مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے‘‘     جسٹس منصور نے تقریر کا اختتام فیض کے شعر پر کیا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کا اختتام مشہور شاعر فیض احمد فیض کے شعر سے کیا: ’’مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے، منصف ہو تو اب حشر اُٹھا کیوں نہیں دیتے‘‘

ای پیپر-دی نیشن