• news

مجلس احرار اسلام ،تحریک تحفظ ختم نبوت کی متحدہ علماء کونسل کے دینی و ملی مطالبات کی حمایت کا اعلان 

لاہور(خصوصی نامہ نگار ) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے متحدہ علماء کونسل کے دینی و ملی مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امتناع قادیانیت ایکٹ مجریہ 1984ء پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ دہرایا ہے۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید  کفیل بخاری، حاجی عبداللطیف خالد ، سید عطاء اللہ اور دیگر احرار رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ 26اپرایل کو جاری ہونیوالے آرڈیننس  جو بعد میں تعزیرات پاکستان کا حصہ بھی بنا۔ 

ای پیپر-دی نیشن