سانگلہ ہل:پروفیسرڈاکٹر نواز کنول کو حسن کارکردگی ایوارڈ ملنے پر مبارکباد
سانگلہ ہل(نماندہ نوائے وقت) گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کی جانب سے گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کالج کے صدر شعبہ اردو پروفیسر ڈاکٹر محمد نواز کنول کو ان کی علمی وادبی خدمات پر حسن کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر نواز کنول کو حسن کارکر د گی ایوارڈ ملنے پروفیسر سید فخیم نقوی ،پروفسر گل باز خان ، پروفیسر سید توقیر عباس نقوی ‘ پروفیسر مرزا عارف صدیق،پروفیسر ذیشان شاہدبخاری، پروفیسر نور محمد خان، ڈاکٹر ماجد حسین، ڈاکٹر اجمل دانش، پروفیسر اظہر،پروفیسر نعیم،پروفیسر عطا رسول عباس،پروفیسر امتیاز احمد،پروفیسر عرفان سہوترا، الطاف گھمن طلبہ و طالبات اور علمی و ادبی حلقوں نے مبارکباد پیش کی ۔